نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
نیشنل آرمی نے جوابی کارروائی سے ناکام بنا دیا۔ سکیورٹی حکام نے، طالبان کے، غزنی شہر پر قبضے کے بارے میں خبردار کیا تھا، لیکن ان کا کہنا ہے کہ اب یہ خطرہ ٹل گیا ہے۔ خبر رساں ادارے صدائے افغان (اوا) کی رپورٹ کے مطابق غزنی میں سینئر کمانڈر کا کہنا ہے کہ طالبان نے غزنی پر قندوز اور ہلمند سے بھی بڑے حمل ...
نیشنل آرگنائزر شاہ محمود قریشی نے بتایا کہ اسپیکر کے عہدے کیلئے دیگر جماعتوں سے بھی ووٹ کی درخواست کی جائے گی۔ پیپلز پارٹی سے درخواست کریں گے کہ اپوزیشن کے امیدوار کو سپورٹ کریں۔ انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف کے پاس حلقہ 122 سے ووٹوں کی منتقلی کے ثبوت آ چکے ہیں۔
نیشنل پیپلز پارٹی کے، 2، 2، عوامی مسلم لیگ، ضیاء لیگ، عوامی جمہوری اتحاد پاکستان، آل پاکستان مسلم لیگ، نیشنل پارٹی، قومی وطن پارٹی، کی ایک ایک جب کہ 9 آزاد اراکین ہیں۔
نیشنل پارٹی کے درمیان طے پانے والے مری معاہدے کے تحت وزیراعلی عبدالمالک بلوچ کی حکومت کی آدھی مدت 4 دسمبر کومکمل ہوئی جس کے بعد باقاعدہ طورپرانہوں نے کل اپنا استعفیٰ گورنر بلوچستان کے حوالے کردیا تھا۔
مسلم لیگ (ن) کی رکن مس راحیلہ حمید خان درانی بلوچستان اسمبلی کی پہلی خاتون اسپیکر منتخب ہو گئی ہ ...
نیشنل ایکشن پلان کے تحت 332 دہشت گردوں کو پھانسی دی گئی۔ الوقت کی رپورٹ کےمطابق وزیرداخلہ چوہدری نثارکی جانب سے نیشنل ایکشن پلان کے مقاصد کے حصول سے متعلق قومی اسمبلی میں تحریری جواب میں بتایا گیا ہے کہ نیشنل ایکشن پلان کے تحت ملک بھرمیں 2159 دہشت گرد ہلاک اور 1724 گرفتارہوئے جب کہ 332 دہشت گردوں کو ...
نیشنل‘ نے کہا ہے کہ تقریبا 75 ہزار پناہ گزین شام اور اردن کی سرحد کے درمیانی علاقے میں پھنسے ہوئے ہیں.ں۔ الوقت - انسانی حقوق کی موقر بین الاقوامی تنظیم ’ایمنسٹی انٹر نیشنل‘ نے کہا ہے کہ تقریبا 75 ہزار پناہ گزین شام اور اردن کی سرحد کے در میانی علاقے میں پھنسے ہوئے ہیں جن میں سے سیکڑوں خو ...
نیشنل اسمبلی میں ہندوستان کے خلاف متفقہ طور پر قرارداد منظور کی گئی۔ الوقت - پاکستان کی نیشنل اسمبلی میں ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ہندوستانی افواج کے مظالم اور کنٹرول لائن پر اشتعال انگیز اقدامات کے خلاف متفقہ طور پر قرارداد منظور کی گئی۔
نیشنل اسمبلی کے اسپیکر سردار اياز صادق کی صدارت میں ...
نیشنل اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں پاکستان کی سکریٹری خارجہ کا کہنا تھا کہ 41 رکنی اسلامی فوجی اتحاد، دہشت گردی کے خلاف ہے کسی ملک کے خلاف نہیں۔ پاکستان کے سابق فوجی سربراہ جنرل راحیل شریف کی جانب سے فوجی اتحاد کی قیادت کرنے کے مسئلے پر ان کا کہنا تھا کہ کسی بھی ریٹارڈ فوجی افسر کو کہیں بھی نو ...